| Sarkar (صلی اللہ علیہ وسلم) Ko Khuda Wand-e-Arab Kehney Per Aetaraz ka Jawab |
|
|
|
| Urdu - Aetarazat Jawabat | |||
| Written by کلک رضا | |||
| Monday, 07 July 2008 20:31 | |||
|
ایک اعتراض جو وہابیوں نے ملفوظ پر کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خداوندِ عرب کہہ دیا، اُس کی اصل عبارت یہ ہے۔۔
”سوال۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اے خداوند عرب کہہ کر نداءکرسکتے ہیں؟ جواب ۔ کرسکتے ہیں ، خداوند عرب کے معنی (ہیں) مالک عرب۔ (ملفوظات ، حصہ اوّل ، ص118، مطبوعہ بریلی)۔ خداوند عرب کا مطلب مالک عرب یا عرب کے آقا ہے ، جیسا کہ ملفوظات میں لکھا ہے ، اب اس پر کیا اعتراض رہ گیا؟ ۔ آپ دھوکہ سے بھولے بھالے مسلمانوں کو کیوں دھوکہ دے رہے ہیں؟
|
| Home |
| Urdu Section |
| English Section |
| Books |
| Ja-AlHaq Tube |